English • اردو
• ڈیٹا سٹرکچرز لیب میں ۶۰ سے زائد طلباء کو بطور ڈمنسٹریٹر خدمات انجام دیں۔
• طلباء کو انفرادی طور پر C++ پروگرامز کی ڈیبگنگ اور ٹیسٹنگ میں مدد فراہم کی۔
• تنظیم کیلئے ۱۵۰۰۰ روپے بطور چندہ اکٹھے کئے۔
• رمضان ۲۰۲۴ میں مستحق افراد کیلئے ہفتہ وار افطار دسترخوان تیار کئے۔
• اسلام آباد کی کچی آبادی میں سردیوں کیلئے گرم کپڑے تقسیم کئے۔
• صفائی اور شجرکاری کی مختلف مہمات میں بطور رضاکار اور نگران حصہ ادا کیا۔
• بنیاد کے لنکڈ ان پروفائل کی مینجمنٹ سنبھالی اور تمام میسجز کے جوابات دیئے۔
• ایف ایف ایف پاکستان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کیلئے دو پوسٹ تیار کئے۔
• جنگلات کی کٹائی اور ۲۰۲۲ کے تباہ کن سیلابوں پر معلوماتی رسالے تحریر کئے۔
• سوشل میڈیا مینجمنٹ اور گرافک ڈیزائن کی باقاعدہ عملی تربیت حاصل کی۔
• ہماری ٹیم نے پاکستان میں پانی کے بحران سے نمٹنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار کی، جس میں تکنیکی، سیاسی، سفارتی اور دیگر پہلوؤں کو مدنظر رکھا گیا۔
• اس پروجیکٹ کے تحت میں نے خارجہ پالیسی سے متعلق تجاویز پیش کیں، جنہوں نے اس لائحہ عمل کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔