Saad Ahmed | Portfolio
portrait

سعد احمد

السلام علیکم! میں فاسٹ یونیورسٹی کے اسلام آباد کیمپس میں کمپیوٹر سائنس کا طالب علم ہوں۔
اگرچہ میرا شعبہ تعلیم کمپیوٹنگ ہے، میری بنیادی دلچسپی ماحولیات میں ہے جو کہ میری غیر نصابی سرگرمیوں اور رضاکارانہ خدمات سے واضح ہے۔
علاوہ ازیں، میں پرسنل برانڈنگ کی سہولیات فراہم کرتا ہوں، جن کے تحت میں اپنے کلائنٹس کے لیئے خوبصورت اور بااثر سی ویز، لنکڈ ان پروفائلز، اور ذاتی ویب سائٹس تیار کرتا ہوں۔

Englishاردو


تکنیکی تجربہ

فاسٹ نیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد

لیب ڈمنسٹریٹر

اگست۲۰۲۴ تا دسمبر۲۰۲۴

• ڈیٹا سٹرکچرز لیب میں ۶۰ سے زائد طلباء کو بطور ڈمنسٹریٹر خدمات انجام دیں۔

• طلباء کو انفرادی طور پر C++ پروگرامز کی ڈیبگنگ اور ٹیسٹنگ میں مدد فراہم کی۔

ماحولیاتی تجربہ

بنیاد پاکستان

ایگزیکٹو برائے میڈیا و آپریشنز

اکتوبر ۲۰۲۳ تا ستمبر ۲۰۲۴

• تنظیم کے لیئے ۱۵۰۰۰ روپے بطور چندہ اکٹھے کئے۔

• رمضان ۲۰۲۴ میں مستحق افراد کیلئے ہفتہ وار افطار دسترخوان تیار کئے۔

• اسلام آباد کی کچی آبادی میں سردیوں کے لیئے گرم کپڑے تقسیم کئے۔

• صفائی اور شجرکاری کی مختلف مہمات میں بطور رضاکار اور نگران حصہ ادا کیا۔

• بنیاد کے لنکڈ ان پروفائل کی مینجمنٹ سنبھالی اور تمام میسجز کے جوابات دیئے۔

نیشنل یونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی (نسٹ)

پروجیکٹ ایسوسیٹ

فروری ۲۰۲۳

• ہماری ٹیم نے پاکستان میں پانی کے بحران سے نمٹنے کیلئے جامع حکمت عملی پیش کی، جس میں تکنیکی، سیاسی، سفارتی اور دیگر پہلوؤں کو مدنظر رکھا گیا۔

• نسٹ اور ہلال احمر کے زیر اہتمام کلائمیٹ ایکشن مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

فرائی ڈیز فار فیوچر (ایف ایف ایف) پاکستان

سوشل میڈیا انٹرن

جولائی ۲۰۲۳

• ایف ایف ایف پاکستان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے لیئے دو پوسٹ تیار کئے۔

• جنگلات کی کٹائی اور ۲۰۲۲ کے سیلابوں پر معلوماتی رسالے تحریر کئے۔

• سوشل میڈیا مینجمنٹ اور گرافک ڈیزائن کی عملی تربیت حاصل کی۔

تعلیم

بی ایس سی - کمپیوٹر سائنس

فاسٹ نیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد

اگست ۲۰۲۲ تا اگست ۲۰۲۷

اے لیول - پری انجینئرنگ

بیکن ہاؤس مارگلہ کیمپس، اسلام آباد

اگست ۲۰۲۰ تا اگست ۲۰۲۲

پروجیکٹس